Friday , August 18 2017
Home / Top Stories / فلسطین کو اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر پر پرچم لہرانیکی اجازت

فلسطین کو اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر پر پرچم لہرانیکی اجازت

RAMALLAH, SEP 11 :- Palestinian demonstrators take a "selfie" in front of a Palestinian flag as they celebrate after the U.N. General Assembly overwhelmingly approved a Palestinian-drafted resolution to fly Palestine's flag at United Nations headquarters, during a protest against Jewish settlements in the occupied West Bank village of Nabi Saleh near Ramallah, September 11, 2015. There were 119 votes in favor out of 193 U.N. members.The United States and Israel were among eight countries that voted against the Palestinian-drafted resolution, which says the flags of non-member observer states like Palestine "shall be raised at (U.N.) Headquarters (in New York) and United Nations Offices following the flags of the member states." REUTERS/UNI PHOTO-27R

نیویارک۔ 12 سپٹمبر۔(سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں رکن ممالک کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد پر ووٹنگ ہوئی جس کے دوران جنرل اسمبلی کے 119 ارکان نے قرارداد کی حمایت میں ووٹ ڈالے۔ امریکہ اور اسرائیل سمیت 8 ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی، جبکہ 45 ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ فلسطینیوں کو اقوام متحدہ ہیڈ کواٹر میں فلسطینی پرچم لہرانے کی اجازت کو سفارتی فتح قرار دیا جا رہا ہے۔ منظورہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایسی مبصر ریاستیں جو اقوام متحدہ کی رکن نہیں ہیں، ان کے پرچم ادارے کی عمارتوں کے باہر دیگر ممالک کے جھنڈوں کے ساتھ لہرائے جا سکیں گے۔ اقوام متحدہ میں فلسطین کے مبصر کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ریاست کا پرچم 30 ستمبر کو اس وقت عمارت کے سامنے لہرائیں گے جب صدر محمود عباس اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT