Thursday , March 30 2017
Home / جرائم و حادثات / فلم سرٹیفکیشن بورڈ کے دفتر میں توڑ پھوڑ

فلم سرٹیفکیشن بورڈ کے دفتر میں توڑ پھوڑ

حیدرآباد 21 فروری (پی ٹی آئی) پولیس نے آج سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن کے علاقائی دفتر میں توڑ پھوڑ کے سلسلہ میں 6 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ گاندھی نگر پولیس اسٹیشن کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ تلگو فلم کو کلیرنس نہ دینے پر احتجاج کرتے ہوئے اِن نوجوانوں نے مبینہ طور پر توڑ پھوڑ مچائی۔ بورڈ کا ایک ملازم معمولی طور پر زخمی ہوگیا۔ یہ فلم’’ریزرویشن ‘‘ کے موضوع پر ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT