Thursday , September 21 2017
Home / تفریح / فلم پولی کے اداکاروںکی قیامگاہوںپر انکم ٹیکس کے دھاوے

فلم پولی کے اداکاروںکی قیامگاہوںپر انکم ٹیکس کے دھاوے

چینائی ۔ 30 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) محکمہ انکم ٹیکس نے میگا بجٹ فلم پولی (شیر) کی نمائش سے ایک دن قبل 3 ریاستوں میں واقع ٹامل اداکار وجئے ، اداکارہ نائینا تارہ اور سمنتا کی قیامگاہوں اور دفاتر پر آج دھاوے کئے ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مختلف ٹیموں نے آج صبح 7 بجے سے متعدد مقامات پر دھاوے کر کے تلاشی لی۔

TOPPOPULARRECENT