Thursday , June 29 2017
Home / ہندوستان / فلم کے دوران قومی ترانہ پر ناظرین کو کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں

فلم کے دوران قومی ترانہ پر ناظرین کو کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں

نئی دہلی۔/14فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج وضاحت کی کہ فلم بینوں کو اسوقت کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں جب قومی ترانہ کسی فلم، نیوز ریل یا ڈاکیومنٹری کے حصہ کے طور پر پڑھا جائے یا بجایا جائے۔ جسٹس دیپک مصرا اور جسٹس آر بانومتی کی بنچ نے ایک درخواست گذار کی عرضی پر یہ وضاحت کی ہے۔

افشاء کردہ پیپر فرضی:اشوک چودھری
پٹنہ، 14 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بہار کے فروغ انسانی وسائل کے وزیر اشوک چودھری نے سمستی پور، مظفر پور اور ریاست کے دیگر حصوں میں بہار اسکول اکزامنیشن بورڈ (بی ایس ای بی) کاآج سے شروع ہوا انٹرمیڈیٹ امتحان کے پیپر لیک کو فرضی بتایا اور کہا کہ اس معاملے کے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا۔چودھری نے بتایا کہ انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں بائیولوجی کا پرچہ لیک ہونے کی افواہ پھیلی لیکن یہ سوالنامہ فرضی ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT