Thursday , August 24 2017
Home / جرائم و حادثات / فلور مل فٹ پاتھ سے نومولود کی نعش برآمد

فلور مل فٹ پاتھ سے نومولود کی نعش برآمد

حیدرآباد ۔ /25 ڈسمبر ۔ (سیاست نیوز)  لنگر حوض پولیس نے ایک نومولود لڑکی کی نعش برآمد کرلی ہے جو بتایا جاتا ہے کہ لنگر حوض فلورمل کے قریب پائی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق فلور مل سے متصل فٹ پاتھ پر دستیاب اس ایک ماہ کی نومولود لڑکی کی نعش کو پولیس لنگر حوض نے بعد پنچنامہ مردہ خانہ منتقل کردیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT