Thursday , July 27 2017
Home / دنیا / فلپائن میں زلزلے کے جھٹکے

فلپائن میں زلزلے کے جھٹکے

منیلا۔ 8 اپریل۔(سیاست ڈاٹ کام) فلپائن کے لزون صوبے میں باٹانگاس کے قریب آج زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق ریختر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 درج کی گئی ہے اور اس کا مرکز زمین سے 42.7 کلومیٹر نیچے تھا۔اس سے ہونے والے نقصان کی ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT