Tuesday , August 22 2017
Home / دنیا / فلپائن میں سمندری طوفان سے 22افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان سے 22افراد ہلاک

لاپاز۔ 20 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سمندری طوفان کے بعد آنے والے زبردست سیلاب سے شمالی فلپائن کے پورے علاقے میں زبردست بارش جاری ہے جس میں تاحال کم از کم 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور لاکھوں افراد بے گھر ہیں۔ استوائی سمندری طور کوپو آج صبح جنوبی بحرچین کی سمت پیشرفت کر گیا ہے۔ تاہم موسلادھار بارش اور سیلاب فلپائن میں ہنوز جاری ہے۔

TOPPOPULARRECENT