Wednesday , August 23 2017
Home / دنیا / فلپائن میں 6.0 شدت کا زلزلہ

فلپائن میں 6.0 شدت کا زلزلہ

منیلا۔ 5 اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) فلپائن کے جنوبی منڈاناؤ جزیرے میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 6.0 تھی۔ اس زلزلے کا مرکز جنرل سنتاس شہر سے 22.5 کلومیٹر مشرق میں تھا۔ اس شہر کی آبادی تقریباً چھ لاکھ ہے ۔

TOPPOPULARRECENT