Sunday , June 25 2017
Home / دنیا / فلپائن : کمیونسٹ باغی صلاح اور مذاکرات کے احیاء سے متفق

فلپائن : کمیونسٹ باغی صلاح اور مذاکرات کے احیاء سے متفق

منیلا ۔ 12مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) حکومت فلپائن اور کمیونسٹ باغیوں نے امن مذاکرات کے احیاء اور جنگ بندی سے اتفاق کیاہے ‘ تاکہ باہمی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے گریز کیا جاسکے ۔ حکومت اور باغیوں کے مذاکرات آئندہ ماہ کے اوائل میں دوبارہ شروع ہوجائیں گے اور وسیع تر پیمانے پر جنگ بندی کی شرائط پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ صدر فلپائن کے مشیر جیسس دوریزا نے اس کا انکشاف کیا ۔ ناروے مذاکرات کیلئے ثالثی کررہا تھا وہ مذاکرات کا میزبان ہوگا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT