Thursday , August 24 2017
Home / دنیا / فلپائن کے صدر سزائے موت کی بحالی کے حق میں

فلپائن کے صدر سزائے موت کی بحالی کے حق میں

منیلا ۔ 16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) فلپائن کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں سزائے موت بحال کرنے اور مخصوص حالات میں سکیورٹی فورسز کو گولی چلانے کی اجازت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ نو منتخب صدر روڈریگو دوترتے نے گذشتہ ہفتے کے انتخابات کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ اپنے پہلے بیان میں کہا ہے کہ وہ سزائے موت کو واپس متعارف کرانے کی کوشش کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT