Saturday , October 21 2017
Home / جرائم و حادثات / فلک نما میں ایک شخص کی پھانسی کے ذریعہ خودکشی

فلک نما میں ایک شخص کی پھانسی کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد ۔ 29 اگست (سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ فلک نما میں ایک شخص نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق29  سالہ نظیر جو تیگل کنٹہ علاقہ کا ساکن نے کل رات انتہائی اقدام کرلیا۔ پولیس کے مطابق نظیر ذہنی طور پر تناؤ کا شکار تھا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT