Thursday , September 21 2017
Home / جرائم و حادثات / فلک نما میں مسلم نوجوان پر حملہ کے تین اشرار گرفتار

فلک نما میں مسلم نوجوان پر حملہ کے تین اشرار گرفتار

حیدرآباد۔ 8 فروری (سیاست نیوز) فلک نما کے علاقہ ناگول بنڈہ میں کل رات اشرار کی جانب سے مسلم نوجوان پر حملہ کیس میں پیشرفت کرتے ہوئے تین ملزمین کو گرفتار کرلیا۔ اسسٹنٹ کمشنر پولیس فلک نما ایم اے باری نے بتایا کہ کل رات محمد عبدالحمید ساکن فلک نما کو نشہ میں دُھت پرکاش موہن ریڈی اور نریش ساکن مدیراج کالونی ، اس وقت حملہ کردیا تھا جب حمید اپنے دو خاتون ساتھیوں کو نمائش سے فلک نما کو لفٹ دینے کی غرض سے اپنی موٹر سائیکل پر لایا تھا جس پر برہم اشرار نے حمید پر حملہ کردیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT