Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں / فلک نما ۔ گلبرگہ پاسنجر ٹرین کے اوقات 15 اگست سے تبدیل

فلک نما ۔ گلبرگہ پاسنجر ٹرین کے اوقات 15 اگست سے تبدیل

حیدرآباد ۔ 22 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : ساوتھ سنٹرل ریلوے نے آج اس بات سے مطلع کیا ہے کہ ٹرین نمبر 57660 فلک نما ۔ گلبرگہ کے اوقات 15 اگست سے تبدیل ہوجائیں گے ۔ یہ ٹرین فلک نما سے اب 5  بجے روانہ ہوگی اور سکندرآباد پر 5 بجکر 45 منٹ پر پہنچے گی ۔ جب کہ یہ ٹرین 12 بجکر 40 منٹ پر گلبرگہ پہنچے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT