Saturday , September 23 2017
Home / ہندوستان / فوج دشمن کو سبق سکھانے بے چین:پاریکر

فوج دشمن کو سبق سکھانے بے چین:پاریکر

پاناجی ۔ /20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام)وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج کہا کہ فوج ملک کے دشمن کو سبق سکھانے کیلئے بے چین ہے اور وہ صرف حکومت کی اجازت کا انتظار کررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فوج کے حوصلے کافی بڑھ گئے ہیں اور وہ ہمارے دشمن کو سبق سکھانا چاہتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT