Saturday , September 23 2017
Home / ہندوستان / فوج میں اسمارٹ فون کے استعمال پر امتناع کا منصوبہ نہیں:بپن راوت

فوج میں اسمارٹ فون کے استعمال پر امتناع کا منصوبہ نہیں:بپن راوت

نئی دہلی، 14 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اس خبر کو غلط بتایا ہے کہ شکایتیں درج کرانے کے لئے جوانوں کے درمیان سوشل میڈیا کے استعمال کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر فوج میں اسمارٹ فون کے استعمال پر روک لگانے کی تیاری کی جا رہی ہے ۔ مسٹر راوت نے سابق فوجیوں کو اعزاز سے سرفراز کرنے کی ایک تقریب میں صحافیوں کے سوال پر کہا، ” ایسا کچھ نہیں ہے ۔اُنھوں نے کہاکہ فوج میں اسمارٹ فون کے استعمال پرامتناع عائد نہیں کیا جائے گا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT