Monday , June 26 2017
Home / Top Stories / فوٹوز:ٹرمپ کی بیٹی ‘کینڈا کے وزیراعظم سے اپنی آنکھیں ہٹانے کے لئے تیار نہیں

فوٹوز:ٹرمپ کی بیٹی ‘کینڈا کے وزیراعظم سے اپنی آنکھیں ہٹانے کے لئے تیار نہیں

واشنگٹن:کینڈا کے وزیر اعظم کے ساتھ اپنے والد کے اجلاس میں شرکت کے دوران ٹرمپ کی بیٹی‘ ایونکا کینڈین وزیراعظم جسٹین ٹروڈیو پر سے اپنی آنکھیں ہٹانے کو تیار نہیں تھی۔

ایونکا ‘ اپنے والد کی ایک میٹنگ کینڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈیو اور ملک کی صنعت کارخواتین کے ساتھ وائٹ ہاوز کے کابینہ روم میں تھیں وہ 45سالہ کینڈین وزیراعظم کے پہلو میں ہی بیٹھی ہوئی تھیں۔

اجلاس کے بعد دختر اول نے ٹوئٹر ‘فیس بک اور انسٹاگرام پر یہ تصوئیر بھی پوسٹ کی اور لکھا کہ ’’دنیا کے دو قائدین کے خواتین کی اہمیت او ران کے مقام پر شاندار تبصرہ ہوا ‘‘۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT