Thursday , August 17 2017
Home / ہندوستان / فٹبال : انڈیا نے کرغزستان کو ہرایا

فٹبال : انڈیا نے کرغزستان کو ہرایا

بنگلورو ، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) کیپٹن سنیل چھیتری نے پھر ایک بار اپنے معیاری کھیل کا مظاہرہ پیش کیا جیسا کہ انھوں نے آج یہاں میچ ونر اسکور کرکے ہندوستان کو کرغزستان کے مقابل تیزرفتار والے ایشین کپ کوالیفائر میچ میں 1-0 کی جیت دلائی۔ اس نتیجہ پر ہندوستان گروپ میں دو جیت کے ساتھ 6 پوائنٹس لے کر سرفہرست ہوگیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT