Saturday , September 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / فٹ پاتھ کے تاجرین کا تخلیہ

فٹ پاتھ کے تاجرین کا تخلیہ

شاہ آباد /15 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گلبرگہ کے سوپر مارکٹ میں واقع دوکانات کے سامنے فٹ پاتھ پر کاروبار کرنے والے چھوٹے تاجروں کو ٹریفک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تخلیہ کروایا ہفتہ کے روز فٹ پاتھ کے دونوں جانب چھوٹے تاجر میں کاروبار کر رہے تھے وہاں اچانک کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے لگائے گئے سائباں اور ٹھیلوں کو یل گئے اور اس طرح ٹریفک پولیس نے عوام کو راستہ فراہم کیا ۔ پولیس کی اچانک کارروائی پر عوام نے اعتراض کیا لیکن پولیس کے اعلی عہدیداران تخلیہ کرانے میں کامیاب ہوگئے ۔ اس موقع پر ٹریفک پولیس انسپکٹر شانتی ناتھ اور دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT