Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / فہرست رائے دہندگان میں ناموں کی شمولیت

فہرست رائے دہندگان میں ناموں کی شمولیت

حیدرآباد ۔ 3 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : کمشنر گریٹر حیدرآباد و الیکشن آفیسر ضلع حیدرآباد ڈاکٹر بی جناردھن ریڈی نے بتایا کہ فہرست رائے دہندگان میں جدید رائے دہندوں کے اندراج ، تجدید ، تصحیح ، تبدیلی پتہ ، اخراج کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے 4 نومبر آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ جی ایچ ایم سی حدود کے رائے دہندوں کو الیکشن کمیشن کے ویب سائٹ پر فہرست رائے دہندگان میں اپنے اپنے ناموں کی موجودگی سے متعلق تفصیلات فراہم کرتے ہوئے ناموں کی عدم موجودگی پر فہرست میں جدید ناموں کے اندراج کی مذکورہ سہولت دی گئی ہے ۔ ۔

TOPPOPULARRECENT