Saturday , June 24 2017
Home / Top Stories / فیس بک پریوپی چیف منسٹر کی قابلِ اعتراض تصوئیر پوسٹ کرنے والے راحت خان گرفتار

فیس بک پریوپی چیف منسٹر کی قابلِ اعتراض تصوئیر پوسٹ کرنے والے راحت خان گرفتار

نوائیڈا:پولیس نے بتایا کہ اترپردیش چیف منسٹر ادتیہ ناتھ یوگی کی سوشیل میڈیا پر مبینہ طور رسے قابلِ اعتراض تصوئیر فیس بک پر پوسٹ کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

راحت خان کو یوگی ادتیہ ناتھ کی تنظیم ہندویوا واہانی کی شکایت کے بعد داناکور علاقے سے گرفتار کیاگیاتھا۔

درج کی گئی شکایت کے مطابق‘ خان نے یوپی چیف منسٹر کے قابلِ اعتراض تصوئیر فیس بک پر شائع کرنے کے بعد اس پر تبصرہ بھی کیاتھا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT