Saturday , May 27 2017
Home / ہندوستان / فی الحال تحفظات کے فیصد میں اضافہ کی کوئی تجویز نہیں

فی الحال تحفظات کے فیصد میں اضافہ کی کوئی تجویز نہیں

مرکزی وزیر تھاورچند گیہلوٹ کا لوک سبھا میں بیان
نئی دہلی 23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) فی الحال تحفظات کے فیصد میں اضافہ کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ مرکزی وزیر تھاورچند گیہلوٹ نے آج کہاکہ حالانکہ کوٹے کے فیصد میں اضافہ کے مطالبے کئے جارہے ہیں لیکن سپریم کورٹ کا حکم ہے کہ اِسے 50 فیصد سے زیادہ نہیں ہونا چاہئے۔ وہ لوک سبھا میں 50 فیصد سے زیادہ تحفظات دینے کے بارے میں مباحث (درج فہرست ذاتوں) احکام (ترمیمی) بل 2017 پر مباحث کا جواب دے رہے تھے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT