Wednesday , May 24 2017
Home / شہر کی خبریں /  ف     28فروری کو ایک روزہ کل ہند بینک ہڑتال کی اپیل

 ف     28فروری کو ایک روزہ کل ہند بینک ہڑتال کی اپیل

حیدرآباد ۔ 13 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : یونائٹیڈ فورم آف بینک یونینس ، اے پی اینڈ تلنگانہ اسٹیٹ یونٹس کی جانب سے 28 فروری کو ایک روزہ کل ہند بینک ہڑتال کرنے بینک ملازمین و عہدیداروں سے اپیل کی گئی ہے ۔ بینک ملازمین اور عہدیداروں کے مطالبات کو پورا کرنے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کے سلسلہ میں حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے یو ایف بی ای نے متفقہ طور پر ایک روزہ ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ کنوینر وی وی ایس آر شرما نے اس پریس نوٹ میں یہ بات بتائی ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT