Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ف2 فروری کو بااُجرت تعطیل

ف2 فروری کو بااُجرت تعطیل

حیدرآباد۔ 21 جنوری (سیاست نیوز) ریاستی محکمہ لیبر نے گریٹر حیدرآباد حدود میں 2 فروری(منگل) کو تمام ادارہ جات کو بااُجرت تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات کے پیش نظر تمام کاروباری اداروں و اِسٹابلشمنٹس میں خدمات انجام دینے والے افراد کو حق رائے دہی سے استفادہ کیلئے 2 فروری کو بااُجرت تعطیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT