Wednesday , September 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / قانون سے واقفیت سے متعلق اجلاس کا کامیاب انعقاد

قانون سے واقفیت سے متعلق اجلاس کا کامیاب انعقاد

کلواکرتی۔/31جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کلواکرتی منڈل کے ماریل گاؤں کے ہائی اسکول میں منعقد کیا گیا قانونی معلومات کا اجلاس کامیاب رہا جس میں بطور مہمان خصوصی کلواکرتی ہائی کورٹ مجسٹریٹ شری پدما ای جالیندر ریڈی، ایم ای او باسو نارائن نے شرکت کرتے ہوئے طلباء و طالبات کو قانونی جانکاری پر خطاب کیا ، تین گھنٹے تک منعقد اس پروگرام میں مجسٹریٹ نے ایک گھنٹے تک خواتین کے حقوق اور اس کے استعمال پر بات کی ہے جبکہ ایس آئی جالیندر ریڈی نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر طلباء و طالبات نے مختلف سوالات بھی کئے ۔

TOPPOPULARRECENT