Friday , August 18 2017
Home / عرب دنیا / قاہرہ میں مہیب آتشزدگی ، 3 ہلاک 91 زخمی

قاہرہ میں مہیب آتشزدگی ، 3 ہلاک 91 زخمی

قاہرہ ۔ 9مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) قاہرہ کے مصروف ترین تجارتی علاقہ میں ایک ہوٹل اور اطراف و اکناف کی عمارتوں میں اچانک مہیب آتشزدگی پھیل گئی جس کے نتیجہ میں 3 افراد ہلاک اور 91 زخمی ہوگئے۔ آگ پر قابو پانے کیلئے تقریباً 6 گھنٹے لگے اور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی جس نے کئی اسٹالس اور چھوٹی دکانات کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT