Tuesday , June 27 2017
Home / ہندوستان / قبل از وقت بجٹ ، یکم اپریل سے نئے پراجکٹس کے آغاز میں مدد

قبل از وقت بجٹ ، یکم اپریل سے نئے پراجکٹس کے آغاز میں مدد

نئی دہلی۔28 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر برائے صنعت و تجارت نے اعتماد ظاہر کیا کہ قبل از وقت بجٹ پیش کرنے سے مختلف محکموں کو اپنے ترقیاتی پراجکٹس یکم اپریل سے شروع کرنے میں مدد ملے گی۔ حکومت یکم فبروری کو بجٹ پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جبکہ عام طور پر یہ فبروری کے آخری دن پیش کیا جاتا تھا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT