Tuesday , September 26 2017
Home / اضلاع کی خبریں / قبل پر حملہ آر ٹی سی ڈرائیور کا انتقال

قبل پر حملہ آر ٹی سی ڈرائیور کا انتقال

پرگی۔3فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دل کا دورہ پڑنے سے آر ٹی سی ڈرائیور جہانگیر بھائی کا انتقال ہوگیا ہے ۔ وہ پرگی ڈپو میں کام کرتے تھے ۔ کل رات دل کا دورہ پڑنے سے ان کو دواخانہ منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستہ میں ہی فوت ہوگئے ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور اسی قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ جہانگیر بھائی کے جنازہ میں آر ٹی سی ڈی ایم اور اسٹاف اور کئی لوگوں نے شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT