Sunday , September 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / قرض فراہمی کیلئے اقلیتی نوجوانوں سے درخواستیں مطلوب

قرض فراہمی کیلئے اقلیتی نوجوانوں سے درخواستیں مطلوب

بودھن۔/6جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیرمین بلدیہ بودھن مسٹر ایلیا نے بتایا کہ بودھن شہر کے بیروزگار نوجوانوں کو خود مکتفی بنانے اقلیتی فینانس کارپوریشن کی طرف سے قرض کی اجرائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک لاکھ روپئے قرض پر 80فیصد سبسیڈی فراہم کی جائے گی۔ مسٹر ایلیا نے بتایا کہ قرض کے حصول کے خواہشمند افراد ای کے پی، سیکشن میں دستیاب فارم کی خانہ پری کرکے دفتر بلدیہ میں فارم داخل کریں۔ انہوں نے بتایا کہ 13جنوری کو دفتر بلدیہ میں انٹرویو مقرر ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT