Tuesday , September 26 2017
Home / جرائم و حادثات / قسمت پورہ میں نعش برآمد

قسمت پورہ میں نعش برآمد

حیدرآباد ۔ 14 اکٹوبر ۔ (سیاست نیوز) راجندر نگر پولیس نے قسمت پورہ پل کے قریب سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی ہے ۔ پولیس کے مطابق 35 سالہ ریڈیا نائیک جو پیشہ سے لیبر تھا ، رنگاریڈی علاقہ میں رہتا تھا ۔ یہ شخص 10اکٹوبر سے لاپتہ تھا ۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ نائیک نشہ کی غرض سے اس علاقہ میں آیا تھا اور حالت نشہ میں پل سے نیچے گرکر فوت ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT