Friday , October 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / قطر اسرائیلی فٹبال شائقین کی میزبانی کے لئے تیار

قطر اسرائیلی فٹبال شائقین کی میزبانی کے لئے تیار

دوحہ۔13 اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام) قطر نے 2022 میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران اسرائیلی شائقین کو اپنے ملک میں آنے کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے سپریم پراجیکٹس کمیٹی کے سیکرٹری جنرل حسن الذوادی نے کہا ہے کہ عالمی کپ کے دوران اسرائیلی شائقین کو قطر آنے کی اجازت دی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT