Sunday , September 24 2017
Home / عرب دنیا / قطر بحران پر بات چیت کیلئے میکرون مراقش میں

قطر بحران پر بات چیت کیلئے میکرون مراقش میں

رباط ۔ 15 جون (سیاست ڈاٹ کام) فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون آج ایک روزہ دورہ پر مراقش پہنچے جہاں وہ دہشت گردی کے خلاف جاری لڑائی، لیبیا کی جنگ اور قطر کی اپنے خلیجی پڑوسیوں کے ساتھ تنازعہ کے موضوع پر بات چیت کریں گے۔ مئی میں صدر منتحب ہونے کے بعد پہلی بار مراقش کے دورہ پر پہنچنے والے میکرون جیسے ہی اپنی اہلیہ بریجیٹ کے ساتھ طیارہ سے اترے ان کا شاہ محمد ششم نے والہانہ استقبال کیا اور انہیں قافلہ کی شکل میں شاہی محل لایا گیا۔

TOPPOPULARRECENT