Thursday , September 21 2017
Home / جرائم و حادثات / قمار بازی میں ملوث کانسٹیبل گرفتار

قمار بازی میں ملوث کانسٹیبل گرفتار

کریمنگر 12 اکٹوبر ( پی ٹی آئی ) قمار بازی میں ملوث ایک پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ کانسٹیبل آٹھ دوسرے افراد کے ساتھ قمار بازی میں ملوث تھا ۔ کانسٹیبل کے بالراجو گولا پلی پولیس اسٹیشن سے وابستہ تھا اور وہ آٹھ افراد کے ساتھ چیلگل گاؤں کے مضافات میں قمار بازی میں مصروف تھا کہ اسے گرفتار کرلیا گیا ۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس ڈی جوئیل ڈیوس نے یہ بات بتائی ۔

TOPPOPULARRECENT