Friday , August 18 2017
Home / جرائم و حادثات / قمار بازی کے اڈہ پر دھاوا 26 افراد گرفتار

قمار بازی کے اڈہ پر دھاوا 26 افراد گرفتار

حیدرآباد ۔ /9 اگست (سیاست نیوز)   ویسٹ زون پولیس نے امیرپیٹ سری نگر کالونی میں واقع سوسائیٹی ری کریشین کلب پر دھاوا کرتے ہوئے قمار بازی میں ملوث 26 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے بتایا کہ آج شام 6 بجے سوسائیٹی کلب میں غیرقانونی طور پر قمار بازی میں ملوث ہونے کی اطلاع پر ویسٹ زون پولیس نے اچانک دھاوا کیا ۔ جہاں سے 26 افراد کو گرفتار کرتے ہوئے 2 لاکھ 22 ہزار روپئے نقد رقم اور موبائیل فونس و دیگر اشیاء برآمد کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT