Saturday , September 23 2017
Home / دنیا / قندھار ایرپورٹ تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی

قندھار ایرپورٹ تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی

قندھار ۔ 10 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) قندھار ایرپورٹ پر گذشتہ 27 گھنٹوں سے طالبان نے جو ناکہ بندی کی رکھی ہے جس میں طالبان کمانڈرس کے ذریعہ برپا کئے گئے تشدد میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔ افغان وزارت دفاع کی جانب سے ایک کانفرنس کے انعقاد کے بعد یہ انکشاف کیا گیا جس میں ملک کے 50 معصوم اور بے قصور شہریوں کی ہلاکت پر اظہارافسوس کیاگ یا جن میں 10 فوجی بھی شامل  ہیں۔ وزارت کی جانب سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 37 بتائی گئی ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT