Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / قومی اردو کتاب میلے کا اختتام

قومی اردو کتاب میلے کا اختتام

حیدرآباد ۔ 20؍ ڈسمبر (سیاست نیوز) قومی کونسل اور تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے اشتراک سے منعقدہ قومی اردو میلے کا آج اختتام ہوگیا ۔ اس کے اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی پروفیسر بیگ احساس نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حیدرآباد کا اردو کتاب میلے کے لئے تیسری بار انتخاب کرنا ہی اس بات کا ثبوت ہے کہ قومی کونسل حیدرآباد کے اردو شیدائیوں کی کس قدر قائل ہے ۔

TOPPOPULARRECENT