Saturday , October 21 2017
Home / دنیا / قومی سلامتی مشیر کا عہدہ قبول کرنے سے رابرٹ ہارورڈ کا انکار

قومی سلامتی مشیر کا عہدہ قبول کرنے سے رابرٹ ہارورڈ کا انکار

واشنگٹن ۔ 17 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی واٹس ایڈمیرل رابرٹ ہارورڈ نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نئے قومی سلامتی مشیر بننے کیلئے کی گئی پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔

TOPPOPULARRECENT