Saturday , October 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / لائبریریوں کو امداد کیلئےدرخواستیں مطلوب

لائبریریوں کو امداد کیلئےدرخواستیں مطلوب

شاہ آباد۔8جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) لائبریریوں کیلئے امداد ‘ عرضیاں مطلوب ‘ محکمہ پبلک لائبریریز کی جانب سے 2015-16ء کیلئے ریاست کے پرائیوٹ اور امدادی لائبریریوں کو امداد فراہم کرنے کیلئے عرضیاب طلب کی گئی ہیں ۔ ضلع میں اپنے قریبی یا سٹی سنٹرل لائبریری کے ڈپٹی ڈائرکٹر یا چیف لائبریرین کے ذریعہ لائبریری کا معائنہ کرنے کے بعد 16-01-2016 سے قبل تک امداد کیلئے عرضیات متعلقہ ڈپٹی ڈائرکٹر یا چیف لائبریرین کے ذریعہ ڈائرکٹوریٹ برائے پبلک لائبریرین بنگلور تک پہنچا سکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT