Thursday , June 29 2017
Home / پاکستان / لائن آف کنٹرول پر 5 ہندوستانی سپاہیوں کو ہلاک کرنے پاکستانی فوج کا دعوی

لائن آف کنٹرول پر 5 ہندوستانی سپاہیوں کو ہلاک کرنے پاکستانی فوج کا دعوی

اسلام آباد۔3 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فوج نے آج دعوی کیا کہ لائین آف کنٹرول پر کٹاپانی سیکٹر میں ہندوستان کی طرف سے جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزی کا جواب دیتے ہوئے اس (پاکستانی فوج) نے 5 ہندوستانی سپاہیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ انٹرسرویس پبلک رلیشنس نے یہ دعوی بھی کیا کہ فائرنگ میں ہندوستانی بنکروں کو بھی تباہ کردیا گیا۔ فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ہندوستانی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تھی جس کا پوری طاقت کے ساتھ جواب دیا گیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT