Wednesday , July 26 2017
Home / کھیل کی خبریں / لارارابسن نے کوچ کی خدمات حاصل کرلی

لارارابسن نے کوچ کی خدمات حاصل کرلی

لندن ۔ 22 فروری (سیاست ڈاٹ کام)انگلش ٹینس کھلاڑی لارا رابسن کی نئے کوچ کی تلاش ختم ہوگئی۔ انہوں نے روسی اسٹار ماریا شاراپووا کے سابق ہٹنگ پارٹنر ڈیٹر کینڈل مین کے ساتھ آئندہ دو ہفتوں میں جاپانی شہر یوکوہاما میں ہونے والے ٹورنمنٹ کیلئے آزمائشی بنیادوں پر کام شروع کردیاہے۔
اسٹوکس ‘بٹلر اور ووکس کو
آئی پی ایل کی اجازت
لندن۔ 22 فروری (سیاست ڈاٹ کام )انگلش آل راؤنڈر اسٹوکس، ووکس اور بٹلر آئی پی ایل میں شرکت کے باعث مئی کے اوائل میں آئر لینڈ کیخلاف دو میچوں کی ونڈے سیریز میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے۔ ای سی بی نے جوز بٹلر اور کرس ووکس کو 14مئی تک ٹورنمنٹ کھیلنے کی اجازت دی ہے جبکہ بین اسٹوکس بھی مئی کے آخر میں واپسی کریں گے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT