Monday , October 23 2017
Home / جرائم و حادثات / لاری کی ٹکر ایک خاتون ہلاک ، تین افراد زخمی

لاری کی ٹکر ایک خاتون ہلاک ، تین افراد زخمی

شمس آباد ۔ 19 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : شمس آباد کے موضع منچتل میں لاری کی ٹکر سے ایک خاتون ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے بموجب ایک آٹو محبوب نگر سے منچتل میں واقع ہاسپٹل جارہا تھا کہ ایک تیز رفتار لاری نے آٹو کو ٹکر دیدی جس کے نتیجہ میں ایک خاتون ہیماوتی 60 سالہ ساکن کندورگ منڈل ضلع محبوب نگر برسر موقع ہلاک ہوگئی ۔ جب کہ آٹو میں سوار مزید تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں دواخانہ منتقل کردیا گیا ۔ شمس آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT