Monday , August 21 2017
Home / جرائم و حادثات / لاری کی ٹکر ایک ہلاک

لاری کی ٹکر ایک ہلاک

حیدرآباد۔ 20 مارچ (سیاست نیوز) تیز رفتار لاری کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ کوکٹ پلی پولیس نے بتایا کہ 45 سالہ 20 سامیوئل ساکن بورہ بنڈا جو پیشہ سے واچ مین ہے، اپنے دوست جناردھن کے ہمراہ کل صبح اپنی موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ تیز رفتار لاری نے ٹکر دے دی۔ اس حادثہ میں سامیوئل برسرموقع ہلاک ہوگیا جبکہ جناردھن شدید زخمی ہوگیا اور اسے سرکاری ہاسپٹل میں علاج کیلئے شریک کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT