Monday , April 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / لاری کی ٹکر سے بائیک سوار ہلاک

لاری کی ٹکر سے بائیک سوار ہلاک

آرمور /21 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آرمور کے محلے رنگاچاری نگر سے تعلق رکھنے والا سائیلو 20 سالہ نوجوان اس کے ساتھی سنتوش کے ساتھ آرمور سے موٹر بائیکل پر میٹ پلی کی طرف جارہا تھا ویلپور منڈل رکھورا دیہات میں سڑک کے قریب ایک لاری کی ٹکر ہوگئی ۔ اور ان کی موٹر گاڑی ٹہری ہوئی لاری سے ٹکرا گئی جس پر دونوں شدید زخمی ہوگئے ۔ انہیں سرکاری دواخانہ منتقل کیا گیا جہاں زخموں سے جانبر نہ ہونے والے سائیلو کی موت ہوگئی اور زخمی سنتوش کو سرکاری دواخانہ نظام آباد لے جایا گیا ۔ ویلپور سب انسپکٹر کرشنا نے بتایا کہ لاری ڈرائیور پر کیس درج کیا گیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT