Thursday , August 17 2017
Home / دنیا / لاس اینجلس میں دو روزہ علاقائی پرواسی بھارتیہ دیوس

لاس اینجلس میں دو روزہ علاقائی پرواسی بھارتیہ دیوس

واشنگٹن ۔13نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ کا مشہور شہر لاس اینجلس میں علاقائی سطح پر پرواسی بھارتیہ دیوس منانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں‘ جہاں توقع ہے ک پورے امریکہ سے ہزاروں ہندوستانی نژاد امریکی شہری شرکت کریں گے ۔ دیوالی کے تہوار کے بعد اب پرواسی بھارتیہ دیوس منائے جانے پر ہندوستانی نژاد امریکی شہریوں میں زبردست جوش و خروش پایا جارہا ہے ۔ مقامی سطح پر ( لاس اینجنلس ) کے علاوہ امریکہ کے دیگر شہروں میں مقیم ہندوستانی نژاد امریکی شہریوں میں جشن کا ماحول ہے ۔

TOPPOPULARRECENT