Tuesday , September 19 2017
Home / دنیا / لاس اینجلس میں کار کے تعاقب کے بعد پولیس کی مہلک فائرنگ

لاس اینجلس میں کار کے تعاقب کے بعد پولیس کی مہلک فائرنگ

لاس اینجلس ۔2اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) پولیس نے جنوبی لال اینجلس میں ایک کار کے تعاقب کے اختتام پر مہلک انداز میں فائرنگ کی ۔ گاڑی چوری کی ہونے کے شبہ میں دوپہر ایک بجے یہ واقعہ پیش آیا ۔ جب ڈرائیور نے گاڑی روکنے سے انکار کردیا تو پولیس نے فائرنگ کی ۔ سارجنٹ بیری ماؤنٹ گونگری نے کہا کہ مسافر کار سے باہر اتر کر ایک مکان کی طرف بھاگ رہا تھا جب کہ اس پر گولی چلائی گئی ‘ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT