Wednesday , September 20 2017
Home / Top Stories / لالو کی دیش بچاؤ اور بی جے پی بھگاؤ ریالی میں لاکھوں کی شرکت۔ ویڈیو

لالو کی دیش بچاؤ اور بی جے پی بھگاؤ ریالی میں لاکھوں کی شرکت۔ ویڈیو

پٹنہ:اتوار کے روز پٹنہ میں راشٹریہ جنتا دل کے قومی صدر لالو پرساد یادو کی قیادت میں منعقد دیش بچاؤ‘ بی جے پی بھگاؤ جلسہ عام میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کرتے ہوئے بہار کی جے ڈی ( یو) اور بی جے پی حکومت کے حواس باختہ کردیا۔

جے ڈی ( یو) قائدین نے جلسہ میں شریک عوام کو کرایہ کی بھیڑ بھی کہنے سے گریز نہیں کیا۔

مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا کلکرنی‘ جنتا دل ( یو) کے قومی صدر شرد یادو‘ سابق چیف منسٹر اترپردیش اکھیلیش یادو‘ ترجمان کانگریس غلام نبی آزاد‘ رکن پارلیمنٹ کانگریس وی ہنمنت راؤ‘ سی پی ائی کے ڈی راجہ کے علاوہ ہندوستان بھر کی سیاسی جماعتوں کے اپوزیشن قائدین نے بھی اس جلسہ عام میں شرکت کی۔

TOPPOPULARRECENT