Monday , September 25 2017
Home / سیاسیات / لالو کے دونوں بیٹے جیت گئے

لالو کے دونوں بیٹے جیت گئے

نئی دہلی ۔ /8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بہار انتخابات میں لالوپرساد یادو کے دونوں بیٹے تیجسوی پرساد یادو اور تیج پرتاب یادو کامیاب رہے لیکن ایل جے پی صدر رام ولاس پاسوان کے بھائی پشوپتی کمار کو شکست ہوئی ۔ ان کے بھتیجے پرنس راج کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ سابق چیف منسٹر جگناتھ مشرا کے فرزند نتیش مشرا اور سابق مرکزی وزیر سی پی ٹھاکر کے فرزند وویک ٹھاکر کو بھی شکست ہوئی۔

TOPPOPULARRECENT