Monday , September 25 2017
Home / جرائم و حادثات / لاپتہ شخص کی نعش برآمد

لاپتہ شخص کی نعش برآمد

حیدرآباد /6 جون ( سیاست نیوز ) راجندر نگر پولیس نے پراسرار طور پر لاپتہ شخص کی نعش کو برآمد کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ 43 سالہ وینکٹیش گوڑ جو قسمت پور علاقہ کا ساکن  کل روزانہ کے معمول کی طرح کام پر گیا اور جو واپس نہیں آیا تھا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے اس کی نعش کو برآمد کرلیا ہے ۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ اس نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کی ہوگی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT