Tuesday , July 25 2017
Home / جرائم و حادثات / لاپتہ شخص کی نعش برآمد

لاپتہ شخص کی نعش برآمد

حیدرآباد /24 نومبر ( سیاست نیوز ) نارسنگی پولیس نے پر اسرار طور پر لاپتہ ایک شخص کی نعش کو پانی کے گڑھے سے دستیاب کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ 45 سالہ ملیش جو پیشہ سے کسان تھا ۔ منچی ریلوے علاقہ میں رہتا تھا ۔ 22 نومبر کے دن یہ شخص اپنے مکان سے نکلا تھا جو واپس نہیں لوٹا ۔ پولیس نے ایک اطلاع پر آج علاقہ میں واقع ایک پانی کے گڈے سے ملیش کی نعش کو دستیاب کرلیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT