Saturday , September 23 2017
Home / ہندوستان / لاپتہ طیارہ کی تلاش جاری

لاپتہ طیارہ کی تلاش جاری

نئی دہلی ۔ /24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی فضائیہ کا طیارہ AN32 جو خلیج بنگال میں گزشتہ تین دن سے لاپتہ ہے ، تلاش میں شدت پیدا کردی گئی ہے ۔ اس طیارہ میں 29 دفاعی ارکان عملہ سوار تھے ۔ دفاع کے ذرائع نے بتایا کہ سیٹلائیٹ کے ذریعہ پانی میں کوئی شئے تیرتی ہوئی دکھائی گئی جہاں کافی تلاش کے باوجود ایسا کوئی طیارہ دستیاب نہ ہوسکا۔

TOPPOPULARRECENT