Tuesday , September 26 2017
Home / دنیا / لاگوس میں عمارت منہدم ، 30 ہلاک

لاگوس میں عمارت منہدم ، 30 ہلاک

لاگوس ۔ 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نائجیریا کے سب سے بڑے شہر لاگوس میں ایک عمارت کے انہدام سے 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ ان کی نعشیں ملبہ سے برآمد کی جاچکی ہیں جبکہ 13 افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔ بعض مکانات کی مالیت لاکھوں ڈالر کی تھی جو ملبہ کا ڈھیر ہوچکے ہیں۔ حکومت نے کہاکہ ابتدائی اطلاعات سے ظاہرہوتا ہیکہ یہ عمارتیں غیرقانونی تعمیر تھیں۔

TOPPOPULARRECENT